ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / ٹرمپ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں: سی آئی اے سربراہ

ٹرمپ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں: سی آئی اے سربراہ

Mon, 16 Jan 2017 20:49:38    S.O. News Service

نیویارک،16جنوری(ایس  اونیوز/آئی این ایس انڈیا)امریکی خفیہ ادارے سی آئے اے کے موجودہ سربراہ جان برینن نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر روس سے جڑے خطرات سے آگاہ نہیں ہیں۔ برینن کی جانب سے اس سخت تنقید کے جواب میں ٹرمپ نے بھی برینن کے خلاف اپنے ٹوئٹر پیغامات میں سخت ردعمل ظاہر کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کے روز عہدہ صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ روس کے ساتھ بہتر تعلقات کا عندیہ دے چکے ہیں۔


Share: